the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد،5اکتوبر(ایجنسی) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آج کھلے طور پر ہندوستانی فوج کے سرجیکل حملے کو مسترد کردیا اور کہا کہ ہندوستان کی جانب سے فائرنگ ضرور ہوئی جس میں دو پاک فوجی مارے گئے ہیں. نواز نے کہا کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں، ہم امن چاہتے ہیں، ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں لیکن اگر کوئی ہمارے اوپر حملہ کرے گا تو ملک کی حفاظت کے لئے ہم ہر قدم اٹھائیں گے.



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">نواز شریف نے آج پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا تھا. اس دوران اپنے خطاب میں نواز شریف نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ آور انداز میں کہا کہ پی ایم مودی غربت مٹانے کی بات کرتے ہیں. ہم بتانا چاہتے ہیں کہ نہ تو بم اور بارود کی کھیتی سے غربت میٹیگی اور نہ ٹینک گھمانے سے نوجوانوں کو روزگار ملے گا. پاک وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں حزب مجاہدین کمانڈر برہان وانی (کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارا گیا) کا بھی ذکر کیا اور اسے کشمیر کا ہیرو بتایا. نواز نے کہا کہ دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار پاکستان ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.